تقدس مآب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بزرگی والا، بزرگ، تقدس والا، پاک، پاکیزہ (پرہیز گار اور بزرگ آدمی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بزرگی والا، بزرگ، تقدس والا، پاک، پاکیزہ (پرہیز گار اور بزرگ آدمی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔